ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

” کینسر کامریض ہوں، ڈاکٹر نے موجودہ صورتحال میں باہر نہ نکلنے کی تاکید کی” شہباز شریف نے نیب کے بلانے پر جواب دے دیا ، دیکھئے انکا کیا کہنا تھا

datetime 17  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف آج نیب طلبی پر عدالت پیش نہ ہو سکے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنے تحریری جواب نیب میں جمع کروا دیا ہے ۔ نیب کورٹ نے منی لانڈرنگ کی وجہ سے انہیں طلب کیا تھا ۔ شہباز شریف کے لکھے گئے خط کے مطابق کہا گیا ہے کہ نیب کی حراست میں جسمانی ریمانڈکےد وران ان سے

آمدن سمیت دیگر بڑے پیمانے پر تفتیش کی گئی تھی ۔ اس دوران نیب کو مطلوب تمام معلومات دیدی تھیں اور نیب کورٹ کیساتھ مکمل تعاون کیا ہے ۔ میں پیش ہوتا رہا بلکہ ہر سوال کا جواب بھی دیتا رہا ۔ انکے تمام اثاثہ جات کا ریکارڈ ڈیکلئرڈ اور متعلقہ اداروں کے پاس موجود ہے۔تحریری جواب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ اس قت ان کی عمر انہتر سال ہے اور وہ کینسر کے مریض بھی ہیں جس کے باعث ان کی قوت مدافعت بھی کم ہے ۔ اور ملک میں کرونا وائرس تیزی کیساتھ پھیل رہا ہے ۔ ان حالات میں ڈاکٹر نے مجھے سختی سے تاکید کی ہے کہ وہ باہر نہ نکلیں ۔ نیب کا مانگا گیا ریکارڈ ملک میں لاک ڈائون کی وجہ سے موجود نہیں ہے ۔ اس لیے میری نیب کورٹ سے اپیل ہے کہ ملک میں لاک ڈائون کے خاتمے اور ڈاکٹروں کی آئندہ رائے تک طلبی موخر کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…