بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کو نائیجیریا میں 18 افراد سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل مرنے والوں کی تعداد کرونا وائرس سے ہلاک ہونیوالے کی تعداد سے زیادہ ہو گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کیخلاف ورزی پر 18افراد کو ہلاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم اکثریتی ملک نائیجریا میں سیکیورٹی فورسز عوام کیلئے مہلک وائرس کرونا وائرس سے بڑا خطرہ نکلے ، کرونا کے باعث روک تھام میں کیے جانے والے لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سختی اختیار کی

جارہی ہے اور ایسے میں کسی کیلئے کوئی رعایت نہیں دی جارہی ۔ غیر ملکی ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والے 18افراد کو قتل کر دیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے مرنے والے کی تعداد سیکورٹی فورسز کے ہاتھ ہلاک ہونیوالے افراد سے کہیں کم ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…