بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث پہلی خود کشی، بزرگ شہری نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) غازی آباد کے علاقے میں کرونا وائرس کے خوف سے 68 سالہ بزرگ شہری حنیف نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ آگ لگنے کے بعد وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ بزرگ شہری کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ دمے کا مریض تھا لیکن اس کے بعض دوستوں نے اسے

کرونا وائرس کا وہم ڈال دیا۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر حنیف غازی آباد قبرستان میں گیا۔ جہاں اس نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ قبرستان میں موجود ایک شہری نے یہ واقعہ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث کسی شہری کی یہ پہلی خود کشی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…