بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز پر اڑھائی ارب روپے کارمضان پیکج، آٹا، چینی ، تیل ، گھی کے علاوہ دیگر اشیاء کس قیمت پر دستیاب ہوں گی؟ اعلان کردیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈھائی ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج 17 اپریل سے شروع ہوگا ،رمضان ریلیف پیکچ کے تحت 19 اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی ،پیکج کے تحت 4 روپے سے 50 روپے تک فی کلو سبسڈی ہوگی ،آٹے پر 4 روپے,چینی پر 15 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گی،تیل اور گھی پر 30 روپے فی کلو سبسڈی ہوگی،دال چنا 10 روپے،دال مونگ پر 15روپے فی کلو سبسڈی ہوگی ،دال مسور 10 روپے،سفید چنے پر 15 روپے فی کلو

سبسڈی دی جائے گی ،بیسن 20 روپے، کھجوپر 20 روپے فی کلو سبسڈی ہوگی،باسمتی اور سیلا چاول پر 15 روپے, ٹوٹا چاول پر 10 روپے فی کلو سبسڈی ہوگی،مشروبات کے 1500 ملی میٹر بوتل پر 25 روپے, 800 ملی میٹر پر 20 روپے سبسڈی مختص ،چائے پر 50 روپے فی کلو,دودھ پر 20 روپے کی سبسڈی دی جائے گی ،مصالحہ جات پر 10 فیصد سبسڈی دی جائے گی،رمضان پیکچ کے تحت سیل کا ہدف 30 ارب روپے مقر کردیا گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…