اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کو کہاں منتقل کردیا گیا؟عثمان بزدار کی جانب سے ٹیبز، چاکلیٹس، کھلونے، سینیٹائزرز اور پھول ارسال

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کو ان کے والد کے ساتھ الگ کمرے میں منتقل کردیا گیا ۔ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سوشل میڈیا پر کمسن بہن بھائی کی تصویر دیکھ کر اس حوالے سے احکامات جاری کئے ۔

ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان کی جانب سے بچوں کے لیے ٹیبز، چاکلیٹس، کھلونے، سینیٹائزرز اور پھول بھی بھجوائے ہیں۔بچوںکو کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر دوسرے ہسپتال سے ان کے والد کے ساتھ الگ کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے بچوں کی صحت کے حوالے سے مسلسل آگاہ رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…