ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ  نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کیخلاف اپیل پر سماعت کے دور ان آرٹیکل 199 کے دائرہ اختیار کی تشریح کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ۔ بدھ کو دور ان سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ ہائی کورٹ نے فیصلے میں فوج کے گرفتاری کے اختیار پر سوال نہیں اٹھایا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ

لاہور ہائی کورٹ نے کہا گرفتاری کے طریقہ کار کو غلط قرار دیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہائی کورٹ کو کرنل انعام کی گرفتاری کیخلاف کیس سننے کا اختیار نہیں تھا،لاہور ہائی کورٹ نے قانون کی غلط تشریح کی۔ جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ قانونی نقاط پر دونوں فریقین تیار کرکے آئیں۔عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی.‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…