جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر ملنے لگا،، کورونا سے متاثر درجنوں مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر ملنے لگا، لاہور کے میو ہسپتال اور ایکسپو سنٹر سے 93 افراد صحتیاب ہو کر گھر چلے گئے، طبی عملہ دن رات خدمت میں مصروف ہے۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف 24 گھنٹے کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں۔

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں علاج سے زیادہ مریض کا مرض پر قابو پانے کا یقین اہم ہے، حکومت نے لاک ڈاون بڑھانے کا فیصلہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا۔یاسمین راشد نے کہا بے روزگار مزدوروں اور دیہاڑی دار طبقات کی بحالی کا کام جاری ہے، کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے حکومت نے وافر مقدار میں وسائل مختص کئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…