بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد  میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا ہے اور مختلف جیلوں میں 89 قیدیوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں 701 زائرین ، تبلیغی جماعت سے منسلک 977 افراد، 89 قیدیوں اور 1059 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی

تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کا کہنا ہے کہ کیمپ جیل لاہور میں 59، سیالکوٹ 14، گوجرانوالہ 7 اور ڈیرہ غازی خان کی جیل میں 9 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب سے کورونا وائرس کے مزید 170 کیس سامنے آنے کے بعد کل تعداد 2826 ہوگئی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…