بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ملک بھرکی مساجدمیں آج سے لاک ڈائون کا اطلاق نہیں ہو گا ، مساجد میں نماز اعتکاف اور تروایح سمیت تمام عبادات کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری رہے گا ‎‎

datetime 14  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مساجد میں لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مساجد پر لاک ڈائون کا اطلاق لاگونہیں ہو گا ۔ انہوں نےمزید بتایا کہ مساجد میں نماز ، تروایح اور اعتکاف سمیت تمامعبادات کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مساجد پر لاک ڈائون لاگو نہیں ہو گا تمام مساجد عبادات کیلئے کھلی رہیں گی اور کوئی رکاوٹ نہیںہو گی ۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضروری دفاتر کو کھلا رکھا جائے گا تاہم دو ہفتوں کے مزید لاک ڈائون کا اطلاق مساجد پر لاگو نہیں ہو گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…