ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کرونا وائرس ،پاکستان میںمریض تیزی کیساتھ صحت یاب ہونے لگے ، سکھر قرنطینہ مرکز میں، 272افراد میں 267افراد مکمل صحت یاب ۔۔۔ سینٹر میں صرف 7 مریض رہ گئے ۔۔۔۔صحت مند افراد گھروں کو روانہ

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرنطینہ سینٹر میں 272میں سے 267افراد صحت مند ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں قرنطینہ کیے گئے 272افراد میں 267افراد مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں جبکہ کرونا کا شکار ایک ڈاکٹر بھی صحت مند ہوا ہے ۔ حیدر آباد میں بھی کرونا وائرس کا

شکار 129 مریض صحت یاب ہوگئے۔ پنجاب میں 508 مریض صحت یاب جبکہ میوہسپتال سے مزید 21 افراد کی صحتیابی کی اطلاعاتتفصیلات کے مطابق سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں داخل 272 کورونا وائرس کے شکار مسافروں میں سے 267 صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…