اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے غریب ممالک کا مقدمہ جیت لیا، ایشین بینک نے 20 ارب ڈالرز وائرس ریسکیو پیکج کا اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین بینک کی جانب سے ترقی پذیر ممالک کے لئے 20 ارب ڈالر وائرس ریسکیو پیکیج کا اعلان کر دیا گیا، ایشیائی ترقیاتی بینک نے نجی شعبوں کے لئے 2 ارب ڈالر اور بجٹ خسارے کے لئے 13ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔ ان ترقی پذیر ممبر ممالک میں افغانستان سے میانمار اور بھارت سے چین تک کے ملک شامل ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ترقی پذیر ممبر ممالک کے نجی شعبے کیلئے 2 ارب ڈالر رکھے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اٹھارہ مارچ کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ترقی پذیر ممبر ممالک کے لئے 6.5 ارب ڈالر کے مالی تعاون کا اعلان کیا گیا تھا،اس پیکج میں 2.5 ارب ڈالر رعایتی قرضے بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روزعالمی برادری سے ترقی پذیر ممالک کیلئے ریلیف پیکج دینے کی اپیل کی تھی۔وزیراعظم کے اس خطاب کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے وائرس ریسکیو پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…