بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کیخلاف پولیس وردی میں ملبوس بچیوں کے پیغام نے آئی جی اسلام آباد کو بھی متاثر کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف پولیس وردی میں ملبوس بچیوں کے پیغام نے آئی جی اسلام آباد کو بھی متاثر کر دیا،سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دو بچیا ں شہریوں کو  گھر میں رہیں محفوظ رہیں کا پیغام دے رہی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے دو بچیوں شانزے  اورشازین کو

اپنے دفتر میں مدعو کیا،آئی جی اسلام آباد نے بچیوں کو اعزازی شیلڈ اور نقد انعام دیا۔ آئی جی اسلام آباد نے بچیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ آئی جی اسلا م آباد نے کہاکہ ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے پولیس کا مورال بلند ہوا، بچیوں نے کورونا وائرس کے دوران پولیس کی وردی پہن کر ویڈیو اپلوڈ کی تھی،شہریوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کو سراہا تھا۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…