ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

رمضان شروع ہونے سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخوا میں حکومتی اقدامات کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہو گئی، شہریوں نے ریلیف ملنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔خیبر پختونخوا میں عوام کو حکومتی ریلیف کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے، پشاور کی مارکیٹوں میں آٹے کی قیمت میں 200 روپے تک کمی ہو گئی۔

اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 سے کم ہوکر 900 روپے ہو گئی، شہری بھی ریلیف ملنے پر خوش دکھائی دیئے، کہتے ہیں حکومت کو مزید اقدامات بھی اٹھانے چاہئیں۔آٹا ڈیلروں کے مطابق آٹے کی دوسروں صوبوں سے پشاور کو ترسیل میں درپیش مسائل اور مشکلات کے خاتمے سے قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…