اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اسلام آبادکے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز دوبارہ غیر معینہ مدت تک بند، 3دن بعد ہی نوٹیفکیشن واپس لینے کی وجہ کیا بنی؟ذرائع کا اہم انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کی آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹس ( او پی ڈیز) دوبارہ غیر معینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کیلئے 9 اپریل کا نوٹیفکیشن فوری طور پر تاحکم ثانی معطل سمجھا جائے ۔

وفاقی دارالحکومت میں 24 مارچ سے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند تھیں جنہیں کھولنے کیلئے 9 اپریل کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا تاہم تین روز بعد ہی اس نوٹیفکیشن کو واپس لے لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اوی پی ڈیز سرکاری و نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی مخالفت پر ایک بار پھر بند کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…