جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

کرونا وائرس کیخلاف جنگ ، چین پاکستان کی مددکیلئے میدان میں آگیا ، مزید چینی ڈاکٹر ز نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد کا اضافہ ہونے لگا ۔پاکستان میں کرونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کو دیکھ کر چین بھی مدد کیلئے میدان میں آگیا ہے ۔12ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کے علاج کے لئے چین کے ڈاکٹرز آئندہ ہفتے پشاور پہنچ جائیں گے۔ بارہ ڈاکٹروں پر مشتمل وفد جن میں

خواتین ڈاکٹرز بھی شامل ہیںکو ایل آر ایچ ،کے ٹی ایچ ، ایچ ایم سی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع کے بڑے بڑے تدریسی ہسپتالوں میں تعینات کردیا جائے گا۔چینی ڈاکٹرز کرونا کے مریضوں کا علاج کرینگے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی سیکورٹی کے لئے بھی مناسب اقدامات کئے گئے ہیں چینی ڈاکٹرز کرونا وائرس کے شکار ہونے والے مریضوں کے علاج معالجہ کے علاوہ انہیں تمام طبی سہو لیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنائینگے۔ چینی ڈاکٹرز اپنے ساتھ خصوصی آلات بھی لائینگے چین سے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی چین کے ڈاکٹرز پاکستان کیخلاف کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…