جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا وائرس انسانی جسم کے کن حصوں کو نشانہ بنا رہا ہے ؟ ۔ لوگ یہ نہ سمجھیں خطرہ ٹل گیا ، مریضوں کی تعداد کہاں تک جا سکتی ہے ؟طبی ماہرین کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طبی ماہرین نے کہا کہ لوگ یہ نہ سمجھیں کرونا وائرس کا خطرہ ٹل گیا ہے ، پاکستان میں کرونا وائرس پھیپھڑوں اور دل کو نقصان پہنچایا ۔ اس ضمن میں ڈاکٹر عبد الباری خان نے بتایا کہ اینٹی ملیریا ڈرگ ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر بالکل استعمال کی جائے پاکستان میں کرونا وائرس کے ابھی پیک نہیں آئی ، اس کے مریضوں کی تعداد بڑھے گی ۔ لوگ یہ نہ سمجھیں خطرہ ٹل گیا ہے ۔

ہمارے پاس وقت وقت بھی 8کرونا مریض وینٹی لیٹر پر ہیں اور ہمارے پاس کورونا کے زیادہ تر مریض تشویشناک آرہے ہیں ۔ ہمیں لائف سٹائل بدلنا ہو گا ۔ ملنے ملانے کا طریہ تبدیل کرنا ہو گا ، کرونا وائرس کی وہی علامات ہیں جو دنیا بھر میں پائی گئی ہیں ۔ نوجوانوں میں زیادہ دل کی تکلیف والے مریض آرہے ہیں ۔ دوسری جانب ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا کہ کرونا وائرس 2 وائرس سے مل کر ایک وائرس بنا ہے ، کرونا وائرس سے متاثرہ شخص تقریبا7 افراد کو وائرس منتقل کر تا ہے ۔ سماجی فاصلہ رکھنا پڑے گا اور ہمیں اپنا طریقہ زندگی بھی تبدیل کرنا ہو گا ۔ پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کے بڑھنے کا خطرہ موجود ہے ، کرونا وائرس زیادہ دیر تک زندہ رہ سکتا ہے ، مختلف جگہوں پر کرونا وائر س مختلف گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے ۔ اینٹی ملیریا یا ڈرگ ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر بالکل بھی استعمال نہ کی جائےاس ڈرگ سے متعلق تحقیق اور تجربات جاری ہیں کچھ دن میں اینٹی ملیریا ڈرگ کی کروناسے متعلق تفصیلات دیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…