ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

احساس پروگرام میں رشتہ داروں کے نام ڈالنے پر13 ملازمین معطل معطل ہونیوالوں میں کئی اساتذہ، سیکرٹریز اور سمیت کون شامل نکلا؟ جانئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احسان پروگرام میں کرپشن ، استاتذہ معطل کر دیئے گئے ۔ تفصیلات استاتذہ اور یونین کونسل سیکرٹریز نے مستحق افراد کی جگہ اپنےرشتے داروں کو نوازنے کیلئے انہیں فہرست میں شامل کیا۔ احسان ایمرجسنی کیش پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر بنوں نے دیہاڑی دار مزدور وں کو ڈیٹا تیار کرنے کیلئے ویلج کونسل سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیں جن میں ویلج کونسل کے سیکرٹریز اور سرکاری ٹیچرز شامل تھے۔تاہم بعد ازاں فہرست

تیار ہونے کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ کمیٹی کے تمام اراکان نے اپنے اپنے رشتہ داروں کو نواز نے کیلئے ان کے نام فہرست میں ڈال دیئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے پٹواری سمیت چھ سیکرٹریز کو عہدے سے معطل کر دیا اور استاتذہ کیخلاف کاروائی کیلئے محکمہ تعلیم سے سفارش کر دی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کی سفارش پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے بنوں کے 6استاتذہ کو معطل کر کے ان کاباقاعدہ نوٹیفکیشن معطلی جاری کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…