اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں نماز جمعہ سے روکنے پر ایک بار پھر پولیس پر حملہ، مشتعل شہریوں کے پتھراؤ سے خاتون ایس ایچ او زخمی

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہو گئے۔مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا، پتھر لگنے سے پیر آباد تھانے کی خاتون ایس ایچ او زخمی ہوگئیں۔سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کی پابندی کو ہوا میں

اڑاتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں نمازِ جمعہ کے اجتماع میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے۔پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہریوں کو جمع ہونے سے روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے مشتعل ہو کر پولیس پر پتھراؤ کر دیا۔پتھر لگنے سے پیر آباد تھانے کی خاتون ایس ایچ او زخمی ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…