اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

شیخوپورہ (این این آئی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ فنانس پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس بارے میں اکاؤنٹینٹ جنرل پنجاب کے ذریعے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسروں کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

ہیں ذرائع کے مطابق یہ کٹوتی ماہ اپریل 2020 کی تنخواہوں میں سے ہوگی گریڈ 20 اور اس کے اوپر کے گریڈوں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہ میں سے 3 دن تک کی تنخواہ کی رقم کی کٹوتی کی جائے گی جبکہ گریڈ 16 تا 19 کے افسروں کی دو دن اور گریڈ ایک تا 15 کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ کی رقم کی کٹوتی کر کے وزیر اعلیٰ کے فندز  میں دی جائے گی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…