اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں میں امید کی کرن جاگنے لگی ، کرونا وائرس کے 70مریض صحتیاب ہو کر گھروں کے چلے گئے ، پاکستان میں مہلک وائرس کو اب تک کتنی بڑی تعداد شکست دے چکی ہے ؟ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

سکھر(این این آئی)قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے مزید70 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں،جس کے بعد تمام افرادکوگھر روانہ کردیاگیا ہے ، صحتیاب افرادکاتعلق سندھ کے مختلف علاقوں سے ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنرسکھرڈویژن احمدمہیسر نے قرنطینہ سینٹرمیں زیرعلاج مزید70زائرین کے صحتیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ صحتیاب ہونے والے تمام افرادکوگھر روانہ کردیاگیا ہے۔کمشنرسکھرڈویژن نے بتایاکہ صحتیاب

قرار زائرین کے دوبارٹیسٹ نیگیٹیوآئے اور تمام افرادکاتعلق سندھ کے مختلف علاقوں سے ہے ، قرنطینہ میں زیرعلاج 40افرادمیں سے30کے ٹیسٹ نیگیٹواور 10کے پازیٹو آئے، 10 پازیٹیو آنے والے افرادکے دوبارہ ٹیسٹ کیلئے سیمپلنگ ہوگی۔حکومت سندھ کی جانب سے سکھر قرنطینہ سینٹر میں تفتان بارڈر سے 4مراحل میں مجموعی طور پر 1130افراد کو لایا گیا، جہاں سے اب تک 1015 افراد صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…