اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی انتقال کر گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سائٹ کےعہدے پرتعینات تھے اور حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے تھے۔خاندانی ذرائع کے

مطابق مہدی شاہ میں مملکت شام سے واپسی پر کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی البتہ وہ چند روز قبل کوروناوائرس سے صحت یاب ہوچکے تھے۔مہدی شاہ نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا، مہدی شاہ کئی روزتک وینٹی لیٹر پر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…