بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا ملک کے مزید تین ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت گیارہ تا انیس اپریل مزید تین ائیرپورٹس کھولنا چاہتی ہے، یہ بات وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہی، انہوں نے کہا کہ یہ ایئرپورٹس صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لے کر کھولے جائیں گے، ایک نجی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے

انہوں نے بتایا کہ ان ایئر پورٹس میں پشاور، لاہور یا ملتان، اور کراچی شامل ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ 25 اپریل تک مشتبہ کیسز کی تعداد 70 ہزار تک ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کیسز میں اموات کی شرح 700 کے قریب ہوسکتی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…