پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا کیسز مزید کتنے رپورٹ ہوں گے؟ اپریل اور مئی خاصے اہم ہیں، معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے اپنے خدشات ظاہر کر دیے

datetime 9  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا کہ اگلے 2 ماہ اپریل اور مئی کرونا وائرس کے پھیلا ؤکے حوالے سے خاصے اہم ہیں، ان مہینوں میں وائرس کے پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہے۔ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہاکہ چھ سے سات ہزار مزید کیسز آ سکتے ہیں، انتہا پر پہنچ کر کرونا وائرس کا پھیلاؤ گھٹنا شروع ہو سکتا ہے،

ہماری صورت حال یورپی ممالک سے کافی بہتر ہے، کووڈ 19 کا اسٹرکچر پتا چل جائے تو دوا کی طرف بڑھ سکتے ہیں، وقت کے ساتھ واضح ہوگا کہ کرونا کے لیے کون سی دوائیں آزمودہ ہیں۔انھوں نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے بھی مشورہ دیا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی بھی ضروری ہے ورنہ لوگ بھوک سے مر جائیں گے، لاک ڈاؤن سے کیسز تو کم ہوں گے لیکن افراتفری مچ جائے گی، لاک ڈاؤن مخصوص کرنا پڑے گا، کچھ صنعتیں مشروط کھولی جا سکتی ہیں، ایسا لاک ڈاؤن ہو کہ لوگ اپنی روزی کما سکیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…