اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پمزہسپتال میں ایک نرس سمیت تین ڈاکٹر زمیں کرونا وائرس کی تصدیق

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمزہسپتال میں ایک نرس سمیت تین ڈاکٹر زمیں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق میں پمز ہسپتال کے تین ڈاکٹروں اور ایک نرس کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق ہونے کے بعدانہیں آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرس آئسولیشن میں ڈیوٹی کے فرائض ادا کر رہے تھے ،

ان میں وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت نکلے ہیں ۔ کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد انہیں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ2 دنوںسے کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میںاضافہ ہو ا ہے جن افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو رہی ہے انہیں آئسولیٹ کیا جارہا ہے تاکہ دوسرے لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…