بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر ملک میں فوری یہ کام نہ کیا گیا تو کروناکی تعداد کتنے لاکھ تک جا سکتی ہے؟ پاکستانی عوام خبر دار رہے ،پاکستانی سائنسدان نے ہوشربا انکشاف کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سینئر ترین سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان نے خبرار کیا کہ ملک میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ تک جا سکتی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت ٹیسٹنگ کی صلاحیت کم ہے جس وجہ سے ہمیں کیسز کی

صحیح تعداد کا علم نہیں ہو رہا ، تعداد کنفرم کرنے کیلئے ہمیں روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ کی صلاحیت کو بڑھانا ہو گا جس کے بعد ہی تعداد کا صحیح علم ہو سکے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیسٹنگ کے بغیر ہم آگے نہیں چل سکتے جب کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ہمیں تربیت یافتہ عملے کی بھی فوری ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…