بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے قریب ایک گائوں میں لوگوں نے کرونا کا انتہائی دلچسپ علاج ڈھونڈ لیا،جان کر آپ حیران رہ جائیں گے، علاقہ ایم پی اے نے بھی تصدیق کر دی

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دلچسپ علاج ڈھونڈ لیا۔  کراچی کے ضلع ملیر کے علاقے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے تمام مردوں اور بچوں نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے سر منڈوا لیے،سرمنڈوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔علاقے کے 80 سے زائد مردوں اور بچوں کے سروں پر استرا پھروا لیا گیا، بعض بچوں کو پکڑ کر زبردستی ان کی ٹنڈ کرائی گئی۔سر منڈوانے کے لیے گوٹھ کے لوگوں نے شہر سے خصوصی طور پر کرائے

پر ایک حجام کو بلایا۔میر ہزار خان جو کھیو گوٹھ کے باسیوں نے بتایاکہ سر منڈوانے کا سلسلہ جاری رہے گا، گوٹھ کے سبھی مردوں اور بچوں کی ٹنڈ کرائی جائے گی۔ انھوں نے دعوی کیا کہ سر منڈوانے سے کرونا وائرس سے بچ سکتے ہیں۔علاقے کے ایم پی اے نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہاں لوگ تیزی سے سر منڈوا رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اس طرح وہ وائرس سے محفوظ رہ سکیں گے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ سر منڈوانے سے کرونا وائرس سے بچائو کیوں کر ممکن ہو سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…