بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر وائرس کچی آبادیوں میں پھیل گیا تو اس کو روکنا مشکل ہوگا،تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مارچ سے تین اپریل تک دنیا بھر میں کوروناوائرس نے مزید تباہی مچائی ہے،موجودہ صورتحال میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتمادمیں لیکرفیصلے کیے ہیں،ہماری ترجیح ہے ہرصورت میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو کم کریں۔

ہفتہ کو وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت صنعتکاروں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سراج قاسم تیلی،میاں زاہد،محمدعلی تابا،زین بشیر،خالدمجید،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی،صوبائی وزراسعید غنی،مکیش چاولہ،امتیاز شیخ اور ناصر شاہ شریک ہوئے۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ کرونا ختم تب کرسکتے ہیں جب اس کی کوئی دوائی بن جائے،تین ہزار کے قریب کیسز آئے ہیں،کورونا کے باعث ہماری معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور مزید ہوگی۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ابھی تک ہمارے پاس کوئی کچی آبادی کے کیسز نہیں آئے ہیں، سارے کیسز پکے علاقوں کے ہیں، باہر سے سفر کرکے آنے والوں کے ہیں، اگر وائرس کچی آبادیوں میں پھیل گیا تو اس کو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا، یہی وجہ ہے کہ سندھ حکومت نے سخت اقدامات کیے۔اجلاس میں شریک تاجر رہنما سراج قاسم تیلی نے کہا کہ ہم رواں ماہتنخواہ دے چکے ہیں لیکن آئندہ ماہ مشکل ہوگا، کوئی ایس او پی بنائی جائے تاکہ صنعت کا کچھ نہ کچھ پہیہ چلتا رہے، ایسی صنعتوں کو چلانے کی اجازت دی جائے جسکی اپنی لیبر کالونی ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…