منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک ہی قبیلے کے 37 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

سجاول (این این آئی) 37غیرمسلم افراد کلمہ پڑھ کردائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سجاول کے قریب گوٹھ پیرعلی میرشاہ میں ایک سادہ سی تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں جوگی قبیلے کے سینتیس افراد نے نامورعالم دین مفتی نذیراحمد عمرانی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ہے، جس کے بعد نومسلموں کے اسلامی نام رکھے گئے، اپنی رضا خوشی سے اسلام قبول کرنے والوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اس موقع پرحافظ نصراللہ ہاشمانی،اور دیگرمعززین بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…