بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال، گھر میں راشن موجود ہے، اس لئے راشن نہیں لے سکتی، مستحق خاتون کا راشن لینے سے انکار

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے کئی دیہاڑی دار مزدوروں کے گھر فاقوں کی نوبت بھی ہے، مخیر حضرات کی کوشش ہے کہ کوئی شخص بھوکا نہ سوئے اس تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچیں۔ مخیر حضرات ایک خاتون کے گھر پہنچے تو اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم

کرتے ہوئے مستحق خاتون نے راشن لینے سے انکار کر دیا،اس خاتون نے کہاکہ گھر میں پندرہ دن کا راشن موجود ہے۔ اس خاتون کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں اس نے راشن لینے سے انکار کر دیا، اس خاتون نے کہا کہ میرے گھر میں پندرہ دن کا راشن موجود ہے جب ختم ہو جائے گا تو دیکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…