جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، ہلاکتوں کی تعداد40ہو گئی مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2631تک جا پہنچی

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا سے مزید4 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 40 اور مریضوں کی تعداد 2631 ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق سندھ اور خیبرپختونخوا میں 2، 2 افراد جاں بحق ہوئے ، ملک میں آج اب تک کورونا وائرس کے 181 کیسز سامنے آچکے ہیں،ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے

بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2631 ہوگئی ہے۔ملک میں آج کورونا وائرس سے ہلاکتیں صوبہ خیبرپختونخوا اور سندھ میں ہوئیں۔ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس نے آج مزید 2 زندگیاں نگل لیں جس کی تصدیق صوبائی وزارت صحت نے بھی۔صوبائی وزارت صحت کے مطابق سوات اور مانسہرہ کے رہائشی 65 اور 45 سالہ مریض مہلک وائرس کے باعث انتقال کرگئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…