اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

حکومت تمام چیزوں پر ٹیکسز، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور شرح سود کو 50 فیصد کم کرے، ورنہ اگلے مہینے ملازمین کو تنخواہیں دینا ناممکن ہو جائے گا، معروف صنعت کار نے حکومت سے مطالبہ کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صنعت کار سراج تیلی نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام چیزوں پرٹیکسز،بجلی اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور شرح سود کو 50 فیصد کم دے، ورنہ اگلے مہینے ملازمین کو تنخواہیں دینا ناممکن ہوجائے گا، انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے سسٹم چلتا رہے گا، پیسے کی بچت ہو گی،انہوں نے

مزید کہا کہ لوگ اپنے ملازمین اور مزدورو ں کو نہ نکالیں، اور کوئی ورکر بھوکا نہ سوئے۔انہوں نے کہا کہ یہ مہینہ مارچ کی تو سب تنخواہ دے دیں گے، لیکن اگلے مہینے تنخواہ کا مسئلہ ہوجائے گا۔ چیمبرز آف کامرس نے حکومت کو خط بھی لکھے کہ چار آئٹمز کو نیچے 50 فیصد پرلایا جائے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنے بھی ٹیکسز ہیں ان کو 50 فیصد سے نیچے کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…