بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تبلیغی جماعت پر ظلم وزیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے

datetime 1  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھلتے خطرات کی پیش نظر تبلیغی جماعت کے اجتماع پر کافی تنقید کی جارہی ہے ان پر ظلم و زیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے ۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نےناراضگی کا اظہار کیا اور کہا ہمیں تبلیغی جماعت والوں پر ایسے ظلم و زیادتی نہیں کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ان کی وجہ نہیں آیا بلکہ بیرون ملک سے سفر کر کے پاکستان آنے والوں میں یہ وائرس آیا ہے ۔

یہ لوگ تو اللہ پاک کے دن کی خاطر لوگ میں درس دیتے ہیں ، پنجاب حکومت کا ان کیساتھ رویہ نا مناسب ہے ، ہمیں ان پر زیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہیں دینی چاہیے ۔ تبلیغی جماعت کے لوگ پر امن ہیں ، ہمیشہ انہوں نے امن کا درس دیا ہے ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا ہےکہ میری اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے بات ہوئی ہے جس میں نے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ تبلیغی جماعت والوں کیساتھ نرمی والا معاملہ کریں ان کیساتھ مناسب رویہ اپنایا جائے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…