جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کے علاوہ کوئی بھی پاکستان کو نہیں چلا سکتا ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا وزیر اعظم کے حق میں بڑا بیان

datetime 1  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے علاوہ کوئی حکومت ملک کو نہیں چلا سکتی ، حکومت کو بدلا گیا تو کوئی پارٹی ملک نہیں چلا سکے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاؤہ اس وقت کوئی پاکستان کو نہیں چلا سکتا اگر اس حکومت کو بدلنے کی کوشش ہوئی بھی تو اگلی حکومت (پیپلز پارٹی اور ن لیگ) پاکستان کو نہیں چلا سکے گی ۔ لیگی رہنما کے بیان سے

یہی لگتا ہے کہ ان کے مطابق عمران خان کے علاوہ پاکستان کو کوئی اور نہیں چلا سکتا ،اگر وزیراعظم عمران خان کو ہٹایا گیا یا کسی دوسری حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا تو وہ ملک کو نہی چلا سکے گی ۔ ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا اپوزیشن الیکشن کی طرف جا سکتی ہے جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ تحریک عدم اعتماد کا کوئی راستہ نکل سکتا ہے، فرض کرو اگر اس حکومت کو دس پندرہ ووٹوں سے بدل بھی دیا جائے تو نئی قائم ہونے والی حکومت پاکستان کو نہیں چلا سکتی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…