منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف بھی ن لیگ کے نقش قدم پر! حکومت کا کراچی ایئرپورٹ کو گروی رکھنے کا فیصلہ

datetime 1  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی مبشر زیدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ ” وفاقی کابینہ نے 700 ارب روپے مالیت کے سکوک بانڈ جاری کرنے کیلئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو تین سال کیلئے

گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ماضی میں شریف حکومت نے بھی ایسے ہی بانڈز کیلئے موٹروے کو گروی رکھا تھا ۔“واضح رہے اب حکومت وہی کام کرنے جارہی ہے جس کی ماضی میں عمران خان سب سے زیادہ مخالفت کرتے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…