منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے عدالت میں انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ میں ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے درخواست دائرکر دی گئی ۔ منگل کو درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ، وزارت دفاع اور چیئرمین پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہاگیاکہ ہزاروں زائرین ایران میں پھنسے ہیں جن کے ویزا کی مدت ختم ہو چکی یا ہو رہی ہے، زائرین کو ایران جانے کے ویزے جاری کیے گئے لیکن

اب انہیں واپس پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ درخواست میں کہاگیاکہ حکومت پاکستان بذریعہ زمینی راستے یا خصوصی فلائٹس کے ذریعے زائرین کو واپس لائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت حکومت کو زائرین کو فوری واپس لانے کے لئے اقدامات کرنے کے احکامات جاری کرے، ایران سے واپس لائے گئے زائرین کے میڈیکل ٹیسٹ کر کے وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کا حکم دیا جائے۔ استدعا کی گئی کہ تفتان میں پہلے سے لا کر رکھے گئے زائرین کو تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…