جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نارنگ منڈی میں دبئی پلٹ شخص میں کورونا وائرس کا شبہ ، ہسپتال منتقل، علاقے کو سیل کر دیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارنگ منڈی/مریدکے ( این این آئی ) نارنگ منڈی کے گائوں کوٹ دین محمد میں دبئی پلٹ شخص کو کوروناوائرس کے شبے میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پورے علاقہ کو سیل کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ

تیس سالہ عامرچند روز قبل دبئی سے واپس آیا تھا ۔ کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر اسے تحصیل ہیڈ کوارٹر مریدکے ریفر کر دیا گیا ہے جبکہ محکمہ صحت اور پولیس نے پورے علاقے کو سیل کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…