ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دیئے جائیں، مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپیل کی ہے کہ سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیئے جائیں۔میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلی سندھ کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے اعلامیہ میں وزیراعلی سندھ کی اپیل عطیات پاکستان بھر کے عوام کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس ایمرجنسی فنڈ میں زیادہ سے زیادہ عطیات دے کر کورونا وائرس کی جنگ میں ہمارا ساتھ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…