پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ایدھی فائونڈیشن نے ملک بھرمیں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے ملک بھرمیں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق میت سرد خانے کھولنے کا فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ میت سرد خانے کے عملے کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے۔

تمام میت سرد خانوں میں موجود عملے کو پہننے کے لیے خصوصی لباس بھی فراہم کیا جائے گا۔ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے 27 مارچ کو اعلان کیا گیا تھا کہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کراچی سمیت پورے ملک میں قائم تمام میت سرد خانے اور میت غسل خانے عارضی طور پر بند کردئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…