ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

’’جہانگیر ترین کو اب عمران خان میں کوئی دلچسپی نہیں رہی ‘‘ اب کس پارٹی کی طرف مائل ہیں ؟ پنجاب کا وزیراعلی کے بننے کیلئے کہا گیا ؟ سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید کے انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو اب عمران خان میں دلچسپی نہیں رہی ، اب وہ ق لیگ کی طرف مائل ہیں ۔ سیاست زندہ لوگوں میں ہوتی ہے ۔ جب لوگ بھوک اور بیماری سےمر رہے ہوں تو پھر کیا سیاست ہوتی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ پرویز الہٰی کے

گرد جمع تھے کہ آپ وزیراعلی پنجاب بن جائیں ، آپ کوشش کریں اسٹیبلشمنٹ آپ کو بنا دے گی ۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے تن ، من سے زور لگایا جس کے بعد عمران خان عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے مائل ہو گئے تھے ، اب کرونا وائرس کے پھیلنے سے سارا قصہ ختم ہو گیا ۔ اقتدار کے بھوکے سب لوگوں نے راولپنڈی کا رخ کرنا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…