منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے خطرات پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملے پر اجلاس ملتوی

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر پاکستانی اور بھارتی حکام کے درمیان ہونے والے سندھ طاس کمیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دریائوں کے پانی کے تنازعات پر سندھ طاس کا اہم اجلاس نئی دہلی میں

منعقد ہونا تھا تاہم بھارتی سندھ طاس کمشنر نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔بھارتی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے بعد اجلاس بلایا جائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان گزشتہ 2 سال سے سندھ طاق کمیشن کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر رہا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…