منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر قانونی بھرتیوں کامعاملہ ،شاہد خاقان عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں معاملے پرسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی راہداری ضمانت منظور کرلی ۔ پیر کو سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویڑن بنچ پر مشتمل جسٹس چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔شاید خاقان عباسی اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے ۔وکیل نے کہاکہ احتساب عدالت کراچی نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ وکیل شاہد خاقان عباسی نے کہا

کہ عدالت راہداری ضمانت منظور کر دے، احتساب عدالت کراچی میں پیشی تک راہداری ضمانت منظور کی جائے، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ وکیل نے کہاکہ گزشتہ روز کراچی کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی چار ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔کراچی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو 10 اپریل کو طلب کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…