منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی بھی کرونا وائرس سے متعلقہ اپنے گزشتہ بیان سے پلٹ گئے ، نیا بیان دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی بھی اپنے گزشتہ بیان سے پلٹ گئے ہیں اور کورونا وائرس کے پھیلا ئوکیخلاف احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے حامی ہو گئے ۔علامہ ناصر مدنی نے اپنی نئی ویڈیو میں اس مشکل وقت میں تمام اداروں کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ علامہ ناصر مدنی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات اور کورونا سے بچا ئوکیلئے احتیاطی تدابیر کے خلاف بات کرتے نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…