ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ، تمام سرحدیں بند ہونے کے باوجود ایران سے زائرین کا پاکستان آنے کا سلسلہ نہ روک سکا

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرحدیں بند ہونے کے بعد بھی ایران سے زائرین کی پاکستانی واپسی کا سلسلہ نہ روک سکا ۔ پاکستان کی گزارش کے بعد بھی ایران پاکستانیوں کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی کا کہنا ہے کہ ایران حکام سے ہم نے گزارش کی تھی پاکستان کے تمام سرحدوں کو سیل کر دیا گیا ہے آپ پاکستانی زائرین کو تفتان پر لا کر نہ چھوڑیں لیکن ہماری گزارش کے باوجود بھی ایران حکام پاکستانیوں کو

اپس بھیج رہی ہے ۔ترجمان بلوچستان حکومت نے زائرین کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ایران مسلسل پاکستانی زائرین کو واپس بھیج رہا ہے ہم نے ایران حکومت سے درخواست کی تھی کہ پاکستانی زائرین کو 14دن قرنطینہ میں رکھنے کے بعد بھیجے لیکن وہ انہیں قرنطینہ کے بغیر ہی واپس بھجوا رہے ہیں ۔ ہم نے اس سلسلے میں ایران حکام کو اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں 78فیصد کرونا مریض ایران سے واپس آئے ہیں ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…