بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

شہر اقتدار میں جاری مسلسل بارش کے باعث کس چیز میںکمی آگئی ؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد میں جاری مسلسل بارش کے باعث پولن کی مقدار میں حیرت انگیز کمی آئی ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق بارش کے بعد اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدارکم ہو کر محض 485 فی مکعب میٹر رہ گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 30 ہزار 180فی مکعب میٹرتھی جبکہ طبی ماہرین نے آگاہ کیا تھا کہ پولن الرجی سے بچائوکیلئے گھر سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…