پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

میرپور( آن لائن ) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے۔ڈپٹی کمشنر میرپور آزاد کشمیر کے مطابق میر پور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ چند روز قبل برطانیہ سے آنے والے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ سے آنے والے متاثرہ شخص کے والدین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 12 ہو گئی ہے

جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 سے بڑھ گئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 557، سندھ میں 469، خیبر پختونخوا میں 188، بلوچستان میں 133گلگت بلتستان میں 107، اسلام آباد میں 39 جبکہ آزاد کشمیر میں دو کیسز رپورٹ ہوئے۔ وائرس سے پنجاب میں پانچ، خیبرپختونخوا میں چار جبکہ سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ایک، ایک شخص جاں بحق ہوا۔مجموعی کیسز میں سے 25 صحت مند ہوچکے ہیں جبکہ سات کی حالت نازک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…