منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کردی ۔درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایاگیاہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلی ہے، کورونا وائرس کا جیلوں میں بھی پھیلنے کا خدشہ ہے ۔

درخواست گزار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا گیاہے، لاہور ہائیکورٹ بھی انڈر ٹرائل قیدیوں کی ضمانت کی درخواستوں سے متعلق ہدایات دے چکی ہے،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہوں ، بنیادی جمہوری حقوق کے تحت ضمانت کا حصول بنیادی حق ہے ۔ استدعا ہے کہ کورونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر، درخواست ضمانت منظور کی جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…