منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنااللہ کو ناقابل یقین ریلیف دیدیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ۔دوران سماعت رانا ثنا اللہ کی وکیل کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی جسے منطور کر لیا گیا ۔ عدالت نے فریقین کے وکلا ء کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت25اپریل تک ملتوی کر دی ۔ اے این ایف نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ سے 15 کلو منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…