ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس میں مبتلا17سالہ دوشیزہ جاں بحق ،جانتے ہیں اسکی تدفین کیلئے کونسا طریقہ استعمال کیا گیا؟پورے علاقے میں چہ میگوئیاں 

datetime 28  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کی کورونا وائرس میں مشتبہ مریضہ سترہ سالہ دوشیزہ جاں بحق ہو گئی جسے بھلوال کے چک 6 جنوبی میں سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال ماڈل ٹاون کی 17 سالہ دوشیزہ رمشہ کھاریاں میں ڈاکٹر کے ہاں ملازمہ رہی

جہاں تکلیف کے باعث کورونا وائرس میں مشتبہ کھاریاں کینٹ ہسپتال میں دم توڑ گئی جس کی میت بھلوال لا ئی گئی اور اسے اس کے آبائی گاوں چک 6 جنوبی طاہری والا ورثاء کو منہ دکھائے بغیر احتیاطی تدابیر کے ساتھ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیاجس کی موت پر منہ نہ دکھانے جانے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…