منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور ڈاکٹر فرض کی ادائیگی کے دوران مہلک وائرس کا شکار ، آئسولیشن وارڈ منتقل

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 2 مریض مکمل صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیے گئے جبکہ ایک ڈاکٹر فرض کی ادائیگی کے دوران مہلک وائرس کا شکار ہوگیا۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا کہ بلوچستان میں ایک ڈاکٹر فرائض کی

ادائیگی کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے، کورونا کے مریضوں سے رابطے میں رہنے والے ڈاکٹر کا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد اسے شیخ زاید اسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کورونا کےخلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…