منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

میو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کا واقعہ ، حقائق منظر عام پر لائے جائیں، وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کے بارے میں صوبائی سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے

کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ واقعہ کی غیرجانبدارانہ انکوائری کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کر کے کارروائی عمل میں لائی جائے -انہوں نے کہاکہ ایسا واقعہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…